Poetry
Sunday, 4 October 2015
GOoD NiGht ♥
تمھارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے تم دل بنا کر دو
~Hm~
یا تیرا تزکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی مجھ سے گفتگو نہ کرے
~Hm~
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)